ابنا: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی دعوت پر ایران آئے ہوئے ہندوستان اور انڈونیشیا کے سنی علماء کے ایک وفد نے آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی سے ملاقات کی۔

31 مئی 2016 - 18:41